میانی[1]
معنی
١ - پاجامے کا وہ کپڑا جسے دونوں پائنچوں کے بیچ میں سی دیتے ہیں، دونوں پائنچوں کے بیچ کا کپڑا، رومالی۔ ١ - درمیان کا، بیچ کا، وسطی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - پاجامے کا وہ کپڑا جسے دونوں پائنچوں کے بیچ میں سی دیتے ہیں، دونوں پائنچوں کے بیچ کا کپڑا، رومالی۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - درمیان کا، بیچ کا، وسطی۔